كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ فَأَبْصَرَ دَرَجَاتِ الْمَدِينَةِ أَوْضَعَ نَاقَتَهُ ، وَإِنْ كَانَتْ دَابَّةً حَرَّكَهَا
”جب رسول اللّٰہ ﷺسفر سے مدینہ واپس ہوتےاور مدینہ کے بالائی علاقوں پر نظر پڑتی تو (مدینہ سے محبت کی وجہ سے)اپنی اونٹنی کو تیز کر دیتے، کوئی دوسرا جانور ہوتا تو اسے بھی ایڑ لگاتے“۔
(صحیح بخاری :1802)