رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

مدینہ کی مثال بھٹی کی سی ہے کہ میل کچیل کو دور کر کے خالص جوہر کو نکھار دیتی ہے۔

(صحیح بخاری: 1883)