رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

مدینہ کے راستوں پر فرشتے ہیں نہ اس میں طاعون آسکتا ہے نہ دجال۔

(صحیح بخاری: 1880)