اچھی بات
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
٭ قَالَ تَعَلَّمُوا مِنْ أَنْسَابِكُمْ مَا تَصِلُونَ بِهِ أَرْحَامَكُمْ فَإِنَّ صِلَةَ الرَّحِمِ مَحَبَّةٌ فِي الْأَهْلِ مَثْرَاةٌ فِي الْمَالِ مَنْسَأَةٌ فِي الْأَثَرِ ٭
’اپنا نسب اس قدر ضرور سیکھو جس سے تم اپنے رشتے جوڑسکو، اس لیے کہ رشتہ جوڑنے سے رشتہ داروں کی محبت بڑھتی ہے، مال ودولت میں اضافہ ہوتا ہے، اورآدمی کی عمر بڑھادی جاتی ہے۔
(سنن الترمزی: 1979)