رسول اللہ ﷺنے فرمایا:

٭ وَمَا أُعْطِيَ أَحَدٌ مِنْ عَطَاءٍ خَيْرٌ وَأَوْسَعُ مِنْ الصَّبْرِ ٭

کسی کو ایسا کوئی عطیہ نہیں دیا گیا جو صبر سے بہتر اور وسیع تر ہو۔

(صیحح البخاری : 1469، صیحح مسلم:1053)