مشکل کی گھڑی میں اپنے بھائیوں کےساتھ تعاون کیجیے

رسول اللہﷺنےفرمایا:

 وَاللَّهُ فِي عَوْنِ الْعَبْدِ مَا كَانَ الْعَبْدُ فِي عَوْنِ أَخِيهِ

”اللہ تعالی اس وقت تک بندے کی مدد میں لگا رہتا ہے،جب تک بندہ اپنےبھائی کی مددمیں لگارہتاہے”۔

(صحیح مسلم:2699)