اگر آپ برا خواب دیکھیں
اگر آپ برا خواب دیکھیں تو پانچ امور کا اہتمام کریں رسول اللہﷺ کا فرمان ہے کہ یہ برا خواب انسان کےلیے تکلیف کا باعث نہیں ہوگا اور ان پانچ امور کا اہتمام اس خواب کی شر کو ختم کر دے گا۔
- اپنی بائیں جانب تین دفعہ تھو کیں۔
- اعوذبااللہ من الشیطن الرحیم پڑھیں۔
- کسی شحض کے سامنے وہ خواب بیان نہ کریں۔
- جس پہلو پر خواب آیا ہے اسے تبدیل کر کے سوئیں۔
- خواب آنے کے بعد نماز کا اہتمام کریں۔
(صحیح البخاری:6995)