باپ راضی تو سب راضی
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”رب کی رضا والد کی رضا میں ہے اور رب کی ناراضی والد کی ناراضی میں ہے”۔
(سنن الترمذی:1900)
باپ راضی تو سب راضی
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”رب کی رضا والد کی رضا میں ہے اور رب کی ناراضی والد کی ناراضی میں ہے”۔
(سنن الترمذی:1900)