ربیعہ بن عبدالرحمان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

لوگ اپنے علماء کی گود میں اس طرح ہیں، جس طرح بچے اپنے ماں باپ کی گود میں ہوتے ہیں۔

(الابانۃ: 40)