حبیش بن مبشر ثقفی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
میں احمد بن حنبل، یحیی بن معین رحمھما اللہ اور بہت سے دیگر لوگوں کے ساتھ بیٹھا ہوں۔ ان سب کا اتفاق تھا کہ وہ کسی ایسے نیک آدمی کو نہیں جانتے جو بخیل ہو۔