اللہ تجھ سے محبت کرے گا

“نبی ﷺ کی خدمت میں ایک آدمی حاضر ہوا، اور عرض کیا:

یا رسول اللہ ! مجھے کوئی ایسا عمل بتائیں جسے کرنے سے اللہ بھی مجھ سے محبت کرے اور لوگ بھی۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

دنیا سے بے رغبت ہوجاؤ؛ اللہ تجھ سے محبت کرے گا۔ جو کچھ لوگوں کے پاس ہے۔ اس سے بے رغبت و بت نیاز ہوجاؤ؛ لوگ بھی تجھ سے محبت کرنے لگے گے!”

سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ

(سنن ابن ماجہ: 4102)