تہمت کا انجام

حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:

پاکدامن عورت پر تہمت لگانا ایک سال کے نیک اعمال ضائع کر دیتی ہے۔

(جامع العلوم والحکم: 439/1)