بے نماز شوہر
”سئل الإمام أحمد عن رجل يدع الصلاة وله امرأة تأمره بالصلاة فلا يقبل منها؟ قال: أرى أن تخلع منه”.
’’امام احمد بن حنبل رحمہ اللّٰہ سے ایسے شخص کے متعلق پوچھا گیا جو بے نماز ہے اور اس کی بیوی اسے نماز پڑھنے کا کہتی رہتی ہے مگر وہ اسکی بات نہیں مانتا؟ تو امام رحمہ اللّٰہ نے فرمایا: میری رائے میں اس عورت کو اس سے خلع لے لینا چاہیے‘‘۔
[أحكام أهل الملل للخلال:486