خاوند کیلئے بناؤ سنگھار کرنا

شرعی دائرے میں رہتے ہوئے بیوی اپنے خاوند کیلئے بناؤ سنگھار کرسکتی ہے؛ کیونکہ بیوی اگر خاوند کیلئے بناؤ سنگھار کرے تو یہ محبت و الفت اور ہم آہنگی کا باعث ہے، اور شریعت کا بھی یہ مقصد ہے، چنانچہ اگر میک اپ کرنے سے خؤبصورتی میں اضافہ ہو، اور کسی قسم کے نقصان کا اندیشہ نہ ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں۔

لجنۃ العلماء للافتاء فتوی نمبر: 110