امام احمد رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا: یہاں ایک شخص ہے جو عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کو سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے افضل سمجھتا ہے؟ آپ نے فرمایا: نہ اس کہ ساتھ بیٹھو نہ اس سے مل کر کھاؤ پیو اور جب وہ بیمار پڑ جائے تو اس کی عیادت بھی نہ کرو۔

(ذیل طبقات: 301/1)