رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
مَا مِنْ شَيْءٍ أَثْقَلُ فِي الْمِيزَانِ مِنْ حُسْنِ الْخُلُقِ
”میزان میں حسن خلق سے بڑھ کر اور کوئی چیز بھاری نہیں ہو گی“۔
[سنن ابوداود:4799]
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
مَا مِنْ شَيْءٍ أَثْقَلُ فِي الْمِيزَانِ مِنْ حُسْنِ الْخُلُقِ
”میزان میں حسن خلق سے بڑھ کر اور کوئی چیز بھاری نہیں ہو گی“۔
[سنن ابوداود:4799]
حفظ اور چار سالہ درس نظامی امام بخاری انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی سیالکوٹ، بعد ازاں نمل اسلام آباد سے انگلش لینگوسٹکس اور لٹریچر کی ڈگری حاصل کی، اور ساتھ ساتھ توحید اکیڈمی اسلام آباد میں مختلف شیوخ سے مستفید ہوتے رہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر دعوت دین کا کام کرتے ہیں، مطالعہ تقابل ادیان کا بالخصوص شوق رکھتے ہیں۔ عرصہ دراز سے العلماء کے ساتھ منسلک ہیں۔ حالیہ امارات میں ... مزید پڑھیں