نبیﷺ نے فرمایا:

“عليك بحسن الخلق وطول الصمت، فوالذي نفسي بيده ما عمل الخلائق بمثلهما”.
“خوش اخلاقی اور خاموشی کو لازم پکڑو، قسم ہے! اُس ذات کی جِس کے ہاتھ میں میری جان ہے؛ اِن دو خصلتوں سے بہتر مخلوق کیلئے کوئی کام نہیں ہے!”
(الصحيحة:1938)