رسول اللہﷺ نے فرمایا:
اتَّقِ اللَّهِ حَيْثُمَا كُنْتَ وَأَتْبِعْ السَّيِّئَةَ الْحَسَنَةَ تَمْحُهَا وَخَالِقِ النَّاسَ بِخُلُقٍ حَسَنٍ قَالَ وَفِي الْبَاب
”جہاں بھی رہو اللہ سے ڈرو، برائی کے بعد(جو تم سے ہو جائے) بھلائی کرو جو برائی کو مٹادے اور لوگوں کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آؤ”۔
(سنن الترمذی: 1987)