برصغیر میں شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ کے خانوادے، اور ان کے فکری منھج سے واقفیت، اور اس کا مطالبہ بہت ضروری ہے۔ بالخصوص شاہ صاحب کی فکر کو سمجھنے کے لئے ان کا وصیت نامہ لازمی پڑھیں۔ ان کی علمی، تبلیغی اور جہادی تحریک سے رہنمائی حاصل کریں۔

فضیلۃ الشیخ حافظ مسعود عالم حفظہ اللہ