مسلمان کا کافر کے لیے وصیت کرنا

ایسے شخص کو وصیت کرنا درست نہیں،

جو مال و جائداد کو حرام کاموں میں صرف کرے خواہ وہ مسلمان ہو یا غیر مسلم۔ جس نے خلاف اسلام وصیت کو نافذ ہونے دیا۔ حالانکہ وہ اس کو منع کرنے پر قدرت رکھتا تھا، تو یہ شخص بھی اس گناہ کے کام میں شریک تصور کیا جائے گا’۔

(لجنۃ العلماء للافتاء فتوی نمبر: 144)