زکاۃ نہ دینے کی سزا
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“لَمْ يَمْنَعُوا زَكَاةَ أَمْوَالِهِمْ، إِلَّا مُنِعُوا الْقَطْرَ مِنَ السَّمَاءِ”.
جب لوگ اپنے مالوں کی زکاۃ دینا بند کرتے ہیں تو ان سے آسمان کی بارش روک لی جاتی ہے، اگر جانور نہ ہوں تو انہیں کبھی بارش نہ ملے۔
(سنن این ماجہ:4019)