بارش نہ ہونے کا سبب

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

جب لوگ اپنے مالوں کی زکوۃ ادا نہیں کرتے ہیں،

تو اللہ تعالیٰ آسمان سے بارش روک دیتا ہے۔

سنن ابن ماجہ: 4019