ساس اور سسر کو امی ابو کہنا
یہ شرعی مسئلہ نہیں بلکہ معاشرتی مسئلہ ہے۔ اور معاشرتی مسائل میں معاشرے کو دیکھا جاتا ہے۔ ہمارے معاشرہ میں استاد اور سسر کو باپ کا درجہ دیا جاتا ہے۔لہذا معاشرتی طور پر سسر کو باپ اور ساس کو امی کہنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
لجنۃ العلماء للافتاء، فتوی نمبر:173