نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“دَعْ مَا يَرِيبُكَ إِلَى مَا لَا يَرِيبُكَ”
’’اس چیز کو چھوڑ دو جو تمہیں شک میں ڈالے اور اسے اختیار کرو جو تمہیں شک میں نہ ڈالے‘‘۔
[سنن الترمذی: 2518]