امام ذہبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

زیادہ تر ائمہ سلف کا یہی رحجان ہے کہ اس (شبہات کے پھیلانے) سے بچنا چاہیے، کیونکہ دل بے حد کمزور اور نرم

ہوتے ہیں اور شبہات بہت جلدی انسان کو اچک لیتے ہیں۔

(سیر اعلام النبلاء: 262/7)