صدقہ فطر کا مقصد
ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے صدقہ فطر روزہ دار کو فحش اور بیہودہ باتوں سے پاک کرنے، اور مسکینوں کی خوراک کے لیے فرض قرار دیا ہے۔
(سنن ابن ماجہ: 1827)