صدقہ فطر کا مقصد

ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے صدقہ فطر روزہ دار کو فحش اور بیہودہ باتوں سے پاک کرنے، اور مسکینوں کی خوراک کے لیے فرض  قرار دیا ہے۔

(سنن ابن ماجہ: 1827)