عشرہ ذوالحجہ میں کیا ہوا نیک عمل
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
“ما من عمل صالح يحبه الله تعالى في يوم من الأيام بقدر ما يحبه في هذه الأيام” أي في العشر الأول من ذي الحجة، قال الصحابة: يا رسول الله! “أليس الجهاد في سبيل الله؟ قال: “لا، لا جهاد في سبيل الله إلا رجل أخذ نفسه وماله، ثم ذهب إلى كلا، ثم لم يرجع بشيء”.
”اللہ تعالیٰ کو کوئی نیک عمل کسی دن میں اس قدر پسندیدہ نہیں ہے جتنا کہ ان دنوں میں پسندیدہ اور محبوب ہوتاہے۔”یعنی ذوالحجہ کے پہلے عشرہ میں۔صحابہ نے کہا:اے اللہ کے رسول! کیا جہاد فی سبیل اللہ بھی نہیں؟آپ نے فرمایا:”نہیں جہاد فی سبیل اللہ بھی نہیں مگر جو شخص اپنی جان و مال لے کرنکلہ ہواور پھر کچھ واپس نہ لایا ہو۔”