عشرہ ذوالحجہ

ذوالحجہ کے دس فضیلت والے دنوں میں قرآن مجید کو مکمل کرنے کا شیڈول

پہلا دن سورۃ الفاتحۃ سے آل عمران آخر تک

دوسرا دن سورۃالنساء سے سورۃ المائدۃ تک

تیسرا دن سورۃ الانعام سے سورۃ التوبۃ تک

چوتھا دن سورۃ یونس سے سورۃ بنی اسرائیل تک

پانچواں دن سورۃ الکہف سے سورۃ النور تک

چھٹا دن سورۃ فرقان سے سورۃ فاطر تک

ساتواں دن سورۃ یس سے سورۃ الحدید

آٹھواں دن سورۃالمجادلۃ سے سورۃ الناس تک

نواں دن صرف دعا، تکبیر اور تہلیل کے لے ہوگا۔