قربانی کا گوشت کب تک کھا سکتے ہیں؟

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

(قربانی کا گوشت) ایک ذی الحجہ سے دوسرے ذی الحجہ تک کھا سکتے ہو۔

(احمد: 25218، حسنہ الارناؤوط)