لالچ بری بلا ہے!
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
مَا شَيْءٌ أَذْهَبُ لِعُقُولِ الرِّجَالِ مِنْ الطَّمَعِ.
’’لالچ اور طمع سے بڑھ کر کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو مرد حضرات کی عقلوں کو لے جائے‘‘۔
[الآداب الشرعية لابن مفلح: 308/3]