مولوی ہی کیوں بدلے!!
کیا کبھی ڈاکٹر سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ سفید کوٹ ہی کیوں پہنتا ہے؟یا ادویات کا نام وہ عربی میں تجویز کرے،اور اردو یا انگریزی میں بات کرتے ہوئے اس میں عربی کے ٹچ لگائے،اور پارٹ ٹائم ٹیوشن پڑھائے یا ویلڈنگ کا کام سیکھے،اگر نہیں تو پھر کیوں ہر دو ٹکے کا لبرل/ملحہ منہ اٹھا کے مولوی سے مطالبہ کرتا ہیں کہ وہ ٹوپی نہ پہنے،شلوار ٹخنوں سے اوپر نہ رکھے،اور پارٹ ٹائم کوئی محنت مزدوری کرے،
کیا فل ٹائم مولوی ہونا عیب کی بات ہے؟