عربی کو مسلمانوں کی مذہبی زبان کی حیثیت حاصل ہے اور تمام دنیا کے مسلمان عربی سے اس لیے محبت کرتے اور سیکھتے ہیں کیونکہ یہ قرآن اور رسول اللہ ﷺ کی زبان ہے اور تمام زبانوں سے زیادہ فصیح و بلیغ ہے۔ تاریخی اعتبار سے بھی عربی زبان بہت اہمیّت اور نمایاں پہچان کی حامل ہے۔