ویوز کو پیسے دینا
اگر یوٹیوب چینل خیر نشر کررہا ہے، اور دیکھنے والا اسے وقتا فوقتا اپنا بیلنس خرچ کرکے واچ کررہا ہے، یا واچ نہیں بھی کررہا لیکن اپنے پیکج سے واچ ٹائم پورا کردیتا ہے، اور چینل والا ویور کو طے شدہ رقم ادا کرتا ہے،
تو کوئی حرج نہیں معلوم نہیں ہوتا۔
لجنۃ العماء للافتاء، فتوی نمبر: 43)