ہمارے معاشرے کا یہ المیہ ہے کہ لوگ ہزار روپے کا پیزا بڑے شوق سے کھاتے ہیں، لیکن سو روپے کی کتاب خریدتے وقت ہاتھ پیر پھول جاتے ہیں۔ اس رویے کے ساتھ کتاب کلچر کس طرح پروان چڑھ سکتا ہے؟
محمد تنزیل الصدیقی الحسینی