نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

اللہ کے ہاں محبوب ترین لوگ وہ ہیں جو لوگوں کو فائدہ پہنچاتے ہیں؛ اور اللہ کے ہاں محبوب ترین اعمال یہ ہیں:

  1. کسی مسلمان کو خوش کردینا،
  2. کسی کی پریشانی دور کر دینا،
  3. کسی کا قرض ادا کرنا،
  4. کسی کی بھوک مٹا دینا۔

(سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ: 906)