کیا علاج نہ کروانا جنت میں جانے کا سبب ہے؟

کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں، کہ علاج نہ کروانے والے بغیر حساب کے جنت داخل ہوں گے۔ حالانکہ یہ بات درست نہیں ہے۔ بلکہ رسول اللہ ﷺ نے علاج معالجے کی خود تلقین فرمائی ہے۔

لجنۃ العلماء للافتاء فتوی نمبر: 158