گھر آباد رکھنے کے چند اصول
- گھر آباد رکھنا میاں اور بیوی دونوں کی ذمہ ہے۔
- دونوں ایک دوسرے کے حقوق ادا کریں۔
- اپنے اندر تحمل اور برداشت پیدا کریں۔
- چھوٹی چھوٹی باتوں کو نظر انداز کریں۔
- ایک دوسرے پر الزام تراشی نہ کریں۔
- ایک دوسرے سے خندہ پیشانی سے پیش آئیں۔
- جرمانہ لینے دینے سے کام نہیں چلتے۔
(لجنۃ العلماء للافتاء فتوی نمبر: 145)