گھر آباد رکھنے کے چند اصول

  1. گھر آباد رکھنا میاں اور بیوی دونوں کی ذمہ ہے۔
  2. دونوں ایک دوسرے کے حقوق ادا کریں۔
  3. اپنے اندر تحمل اور برداشت پیدا کریں۔
  4. چھوٹی چھوٹی باتوں کو نظر انداز کریں۔
  5. ایک دوسرے پر الزام تراشی نہ کریں۔
  6. ایک دوسرے سے خندہ پیشانی سے پیش آئیں۔
  7. جرمانہ لینے دینے سے کام نہیں چلتے۔

(لجنۃ العلماء للافتاء فتوی نمبر: 145)