یہ ضروری نہیں کہ ہے کہ نیسلے اور دوسرے برانڈ کا مہنگا پانی خرید کر سیلاب زدگان کے لئے بھیجیں
آپ اپنے گھر کا صاف پانی بھی بوتلوں میں بھر کر سیلاب زدگان کو بھی بھیج سکتے ہیں سیلاب زدگان کو پینے کے پانی کی ضرورت ہے برانڈ پانی کی نہیں کمپنیوں کی جیبیں مت بھریں خالی بوتلوں میں پانی بھریں