زکاۃ کیلکولیشن کا آسان طریقہ
نقدی/کیش میں ادا کرنے کا طریقہ ہے کہ جتنی بھی رقم ہو، اسے چالیس پر تقسیم کردیں، جو جواب آئے، اتنی رقم بطور زکاۃ ادا کردیں.
مثلا: 18,0000÷40 = 4,500