جنت کی راہ

رسول اللہﷺ نے فرمایا:

“اتَّقُوا اللَّهَ رَبَّكُمْ وَصَلُّوا خَمْسَكُمْ وَصُومُوا شَهْرَكُمْ وَأَدُّوا زَكَاةَ أَمْوَالِكُمْ وَأَطِيعُوا ذَا أَمْرِكُمْ تَدْخُلُوا جَنَّةَ رَبِّكُمْ”.

تم اپنے رب اللہ سے ڈرو، پانچ وقت کی نماز پڑھو، اپنے مال کی زکوۃ ادا کرو، اور امیر کی اطاعت کرو، اس سے تم اپنے رب کی جنت میں داخل ہو جاؤ گے”۔

(سنن الترمذی:616)