مظلوم کی بد دُعا سے بچو!
نبی کریم ﷺ نے معاذ رضی اللہ عنہ کو جب (عامل بنا کر)
یمن بھیجا، تو آپ نے انہیں ہدایت فرمائی:
اتَّقِ دَعْوَةَ الْمَظْلُومِ، فَإِنَّهَا لَيْسَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ اللَّهِ حِجَابٌ
”مظلوم کی بددعا سے ڈرتے رہنا کہ اس کے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا “۔




