رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

مظلوم کی بدعا سے ڈرتے رہنا کہ اس کے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا۔

(صحیح بخاری: 2448)