مظلوم مدینہ

سعد بن زید رضی اللہ عنہ نے کوفہ والوں کو مخاطب ہو کر کہا:آج تم نے عثمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ جو برتاؤ کیا ہے، اگر اس پر احد پہاڑ بھی اپنی جگہ سے سرک جائے تو یہ اس کا حق ہے۔

(صحیح بخاری: 3867)