شطرنج یا لُڈو کھیلنا گناہ ہے
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
مَنْ لَعِبَ بِالنَّرْدَشِيرِ،فَكَأَنَّمَا صَبَغَ يَدَهُ فِي لَحْمِ خِنْزِيرٍ وَدَمِهِ
”جس شخص نے چوسر (شطرنج /لُڈُّو) کھیلی تو گویا اس نے اپنے ہاتھ کو خنزیر کے خون اور گوشت سے رنگ لیا“۔
[صحیح مسلم:5896]
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
مَنْ لَعِبَ بِالنَّرْدِ فَقَدْ عَصَى اللَّهَ وَرَسُولَهُ
”جو شخص چوسر (شطرنج /لُڈُّو) کھیلا اس نے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی نافرمانی کی“۔
[سنن ابوداود:4938]