رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

جس نے نرد(چوسر، شطرنج وغیرہ) کھیلا اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔

(سنن ابی داود: 4938)