وٹہ سٹہ کی شادی کی قباحتیں
1: ایک کو طلاق ہونے کے ساتھ دوسری کو بلا وجہ طلاق مل جاتی ہے۔
2: ساری زندگی ظلم و ستم میں گزرتی ہے۔
اسی وجہ سے بعض اہل علم نے ایسا نکاح جس میں شرط لگا کر ایک دوسرے سے رشتہ لیا، دیا جائے، ’نکاح شغار‘ قرار دیا ہے، جس کو نبی ﷺ نے حرام قرار دیا ہے۔
لجنۃ العلماء للافتاء، فتوی نمبر:172