بلا سبب خلع لینا

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

جو عورت بغیر کسی وجہ کے اپنے شوہر سے طلاق مانگتی ہے اس پر جنت کی خوشبو حرام ہے۔

(ابو داود: 2226)