ذخیرہ اندوزی کی مذمت

رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:

لَا يَحْتَكِرُ إِلَّا خَاطِئٌ

”کوئی نافرمان اور گناہ گار آدمی ہی ذخیرہ اندوزی کر سکتا ہے“۔

[سنن ابوداود:3447]